the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کلکتہ، 14 ستمبر (یواین آئی) پی سی چندرا گروپ کا 28 واں سالانہ قومی پی سی چندرا ایوارڈ اس مرتبہ ملک کے کرکٹ کے لیجنڈ کپِل دیو کو دیا گیا۔
یہاں پی سی چندرا گارڈنس میں منعقد اعزازی تقریب میں پہلا عالمی کپ



جیتنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو ایوارڈ دیا گیا ۔

اس موقع پر مغربی بنگال کے کابینہ کے وزیر سبرت مکھرجی کے ساتھ پی سی چندرا جیولرز کے منیجنگ ڈائریکٹر اودے کمار چندر اور دیگر موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.