: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن 06 جنوری (یو این آئی ) انگلینڈ کے 21 سالہ فاسٹ بولر پیٹ براؤن پیٹھ میں فریکچر کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 سریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
براؤن نے حال میں نیوزی
لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی جانب سے ٹوئنٹی 20 سیریز میں ڈیبو کیا تھا۔
انہیں میلبورن اسٹارز کی جانب سے بگ بیش لیگ کے ڈیبو میچ کے دوران چوٹ لگ گئی تھی جس سے وہ اب باقی سرمائی اجلاس میں کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔