روم ، 16 مئی (یو این آئی) اٹلی کی اسٹار ٹینس کھلاڑی جیمن پاولینی اور امریکہ کی کو کو گاف ہفتہ کو اطالوی اوپن کے خواتین سنگلز کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
پاولینی نے جمعرات کو
خواتین سنگلز میں پیٹن اسٹرنز کے خلاف 7-6،5-1 سے جیت درج کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔
اس فتح کے ساتھ ہی وہ 2014 کے بعد اس ٹورنامنٹ کے سنگلز فائنل میں پہنچنے والی اٹلی کی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔