the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی ) سابق ہندستانی بلے باز وی وی ایس لکشمن نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں رشبھ پنت کو اچھا مظاہرہ کر کےسب کی امیدوں پر کھرا اترنا ہوگا۔

لکشمن نے کہا ہے کہ سنجو سیمسن



کو ٹیم میں شامل کرنے سے یہ پیغام جاتا ہے کہ پنت کو بھی اب اچھی کارکردگی پر توجہ دینی ہو گی ۔
 لکشمن نے اسٹار اسپورٹس چینل سے کہاکہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے سیمسن کو ٹیم میں شامل کر صاف پیغام دیا ہے کہ ہمارے پاس بیک اپ موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.