: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، 28 جنوری ( یو این آئی )پاکستان خاتون ٹیم کی سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سیدہ بتول فاطمہ نقوی نے الزام عائد کیا ہے کہ آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ثناء میر کو رنجش اور حسد کی وجہ سے ورلڈ کپ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے
۔
واضح رہے کہ بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان کی 15رکنی ٹیم آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 31 جنوری کو روانہ ہورہی ہے۔
21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی خاتون ٹیم آسٹریلیا میں وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔