the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹاؤنٹن، 12 جون (ایجنسی) انگلینڈ میں چل رہے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ  Taunton  کے The Cooper Associates County Ground پر چل رہا ہے، شاندار شروعات کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم 49 اوور میں ہی 307 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی- آسٹریلیا کے لیے ڈیوڈ وارنر نے 107 کپتان فنچ نے 82 رنوں کی انگیز کھیلی- پاکستان کے لیے محمد عامر نے 10 اوور میں 30 رن دے کر 5 وکٹ لیے- 

پانچ بار کے چمپئن



آسٹریلیا اور ایک بار کے فاتح پاکستان کے درمیان بدھ کو یہاں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں دھماکہ خیز مقابلہ ہونے کی پوری امید ہے۔

آسٹریلیا اور پاکستان نے ورلڈ کپ سے پہلے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز یو اے ای میں کھیلی تھی جسے آسٹریلیا نے 5-0 سے جیتا تھا۔ اس بنیاد پر آسٹریلیا اس میچ میں فتح کے دعویدار کے طور پر اترےگا لیکن ہندستان سے گزشتہ میچ میں شکست کے بعد اسے محتاط رہنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.