the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوظہبی، 17 اکتوبر (ایجنسی) تیزگیندباز محمد عباس (33 رن پر 5 وکٹ) کے کیریئر کی بہترین کارکردگی سے پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے دن بدھ کو پہلی اننگز میں 145 رن پر سمیٹ کر کھیل پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔



style="text-align: right;">
پاکستان کو اس طرح پہلی اننگز میں 137 رن کی بڑی سبقت حاصل ہوئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں اسٹمپس تک دو وکٹ گنوا کر 144 رن بنالئے ہیں اور اس کی کل سبقت 281 رن کی ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.