the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 22 اگست (ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی سے شادی کرنےوالی ہندستانی انجنیر سامعہ آرزو نے دونوں خاندانوں، ہندستان اور پاکستان کے عوام اور میڈیا کے ساتھ ممنونیت کا اظہار کیا ہے ۔

شادی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو میں سامعہ آرزو نے



کہا کہ دونوں خاندانوں، ہندستان اور پاکستان کے عوام اور میڈیا نے اس رشتے کو مثبت انداز میں لیا، جس پر میں سب کی ممنون ہوں۔

سامعہ آرزو نے کہا کہ حسن علی سے ملاقات سے پہلے وہ کرکٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں اور موقع ملنے پر حسن علی کے میچ دیکھنے جاؤں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.