the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کراچی، 11 ستمبر (یو این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 17 ستمبر کو کھیلے جانے والے تینوں میچوں کی ون ڈے سیریز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) عالمی کپ سپرلیگ کا حصہ نہیں ہوگی۔
ایسا اس لیے



ہو رہا ہےکیونکہ اس سیریز کے دوران ڈیسیزن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) مہیا نہیں ہوگا۔

اس کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان ہوئی بات چیت کے بعد اس سیریز کا درجہ بدل دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.