the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر،2 ستمبر (یواین آئی) محمد حفیظ (86) اور حیدر علی (54) کی نصف سنچریوں کی زبردست اننگز اور وہاب ریاض (دو وکٹ) کی عمدہ بولنگ کی بدولت پاکستان نے منگل کو انگلینڈ کو تیسرے اور آخری سنسنی خیز ٹی ٹونٹی میچ کے آخری اوور میں پانچ رنوں سے ہراکر تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابری کردی پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا اور دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے مضبوط ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ



وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ٹاس ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم 32 رنز کے عوض دو وکٹیں گنوا بیٹھی ، لیکن اس کے بعد بیٹنگ کے لئے آئے حیدر علی اور محمد حفیظ نے اننگز کو آگے بڑھا یا اور ٹیم نے 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 190 رنز مضبوط اسکور بنایا۔

حفیظ نے جہاں 52 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے چار چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 86 رن بنائے وہیں حیدر علی نے 33 گیندوں پر پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے بیش قیمت 54 رن بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.