: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/24اپریل(ایجنسی)پاکستان کے سابق ہاکی کھلاڑی منصور احمد اس وقت بے حد بیمار ہے، وہ ہارٹ ٹرانسپلنٹ کے لیے ہندوستان آنا چاہتے ہیں، اور اسکے لیے انہیں ہندوستان سے ویزا دینے کی اپیل کی ہے، پاکسان میں ہاکی کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک 49 سالہ
احمد کو دل میں pacemaker سے پیدا ہوئی صورتحال کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں، ایسے میں وہ ہارٹ ٹرانسپلنٹ کے لیے ہندوستان آنا چاہتے ہیں، منصور نے یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں کہا کہ آج مجھے ایک دل کی ضرورت ہے اور اسکے لیے مجھے ہندوستانی سرکار کی مدد کی ضرورت ہے.