the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،25اکتوبر(یو این آئی) ہندستان کو ورلڈ کپ میں پاکستان سے 10 وکٹ سے ملی شرمناک شکست کے بعد کپتان وراٹ کوہلی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کی ٹیم کو پاکستان نے میچ سے پوری طرح باہر کردیا تھا۔
ہندستان



کے 7 وکٹ پر 151 رنوں کے جواب میں پاکستان نے اپنے دونوں سلامی بلے بازوں بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری کی بدولت 17.5 اوور میں ہدف کو حاصل کرلیا۔
یہ ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندستان کی پہلی 10 وکٹ سے شکست تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.