: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈبلن/15مئی(ایجنسی) نوجوان بلے باز امام الحق اور بابر آعظم کی چوتھے وکٹ کے لئے سنچری رفاقت کی بدولت پاکستان نے آئر لینڈ کو 5وکٹ سے شکست دے دی ۔
آئرلینڈ
کی جانب سے دیئے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم ابتداء میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور اوپنر اظہر علی صرف 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔