: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، یکم دسمبر (ایجنسی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر اور اوپنر شان مسعود کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل 19 دسمبر سے تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ ٹیم کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔