: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظہبی، 21 ستمبر (یو این آئی) دو بار کی آئی پی ایل فاتح ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کے کپتان ایون مورگن نے یہاں پیر کو رائل چیلنجرز بینگلور (آر سی بی) کے خلاف 9 وکٹ کی بڑی جیت کے بعد کہا کہ ان کے کھلاڑیوں نے خود کو ثابت کیا ہے اور یہ دکھایا ہے
کہ وہ صرف نام کے ہی نہیں بلکہ میدان پر بھی کتنے باصلاحیت کھلاڑی ہیں مورگن نے کہا ’’یہ ہمارے لیے اچھا وقت ہے۔
ہمارے دستے میں جو ٹیلنٹ ہے وہ کبھی کبھی معنی نہیں رکھتا۔
جو معنی رکھتا ہے کہ وہ یہ کہ آپ میدان پر جائیں اور دکھائیں کہ آپ کتنے اچھے ہیں۔