the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمدآباد 27 اپریل (یواین آئی) پنجاب کنگز کے خلاف یہاں پیر کو آئی پی ایل 14 کے 21 ویں مقابلے میں پانچ وکٹ کی شاندار جیت کے بعد کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان ایون مورگن نے کہا کہ جیتناآسان نہیں



تھا۔
اس کے لئے سخت محنت کرنی پڑی ہے۔

مورگن نے پیر کو میچ کے بعد کہا، ’’آج قسمت نے ہماراساتھ دیا اورہماری کارکردگی انتہائی عمدہ رہی، خاص طور پر گیند کے ساتھ ہمارا مظاہرہ انتہائی متاثرکن تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.