the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسپورٹس، 10 ڈسمبر (ذرائع) سابق ہندوستانی کرکٹر ونود کامبلی  نے حال ہی میں باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کرائی ہے-
درج شکایت میں انہوں نے بتایا کہ وہ سائبر فراڈ کا شکار ہوگئے ہیں- بتایا جارہا ہے کہ فراڈ کرنے والوں نے کامبلی کو ایک لاکھ روپے کا دھوکہ دیا



تھا-
شکایت کے مطابق انہیں سب سے پہلے کے وائی سی اپ ڈیٹ کروانے کے نام پر کال آیا تھا جسکے بعد ان لوگوں نے کامبلی کے اکاؤنٹ سے  1,13,998 روپے کا دھوکہ کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ 3 دسمبر کا ہے۔ کامبلی کو فون کرنے والے شخص نے اپنی شناخت ایک پرائیویٹ بینک کا ملازم بتایا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.