the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 20 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی سب سے بہترین درجہ بندی 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں ، جبکہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی ایک پائیدان کھسک کر چوتھے نمبر پر آگئے



ہیں۔

پنت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 328 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے89 رن بنائے تھے جس کا فائدہ انہیں رینکنگ سے ملا اور وہ بلے بازی رینکنگ میں 13 ویں نمبر پر آگئے۔
پنت اپنے کیریر کی بہترین رینکنگ میں پہنچ گئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.