: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 25 جنوری (یواین آئی) امریکہ کے ریان کراوزر نے امریکن ٹریک لیگ سیریز میں اتوار کے روز 22.82 میٹر کی دوری تک گول پھینک کر نیا عالمی انڈور شاٹ پٹ ریکارڈ بنایا۔
2016ریوو
اولمپک میں طلائی تمغہ فاتح کراوزر نے اپنے پہلی کوشش میں ہی امریکہ کے رینڈی برنس کے سال 1989 کے 22.66 میٹر کے ریکارڈ کو توڑدیا۔
کراوزر نے دوسری کوشش میں 21.03 میٹر اور تیسری کوشش میں 22.70 میٹر تک گول پھینکا۔