the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 21 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی مردوں ، خواتین اور انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ اسپانسر ایم پی ایل اسپورٹس نے منگل کے روز ہندوستان میں اپنا خوردہ کاروبار کو توسیع دینے کے لئے معروف آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمیزون ، منترا اور فلپ کارٹ کے ساتھ شراکت



داری کا اعلان کیا ہے۔
شائقین اگلے چند ہفتوں میں ایمیزون اور فلپ کارٹ پر اور منترا پر سامان خرید سکتے ہیں۔

اس شراکت داری کے ساتھ ، ایم پی ایل اسپورٹس کا مقصد پہلی بار ملک بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے انڈین ٹیم کا آفیشل سامان آن لائن دستیاب کرانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.