the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیوزی لینڈ/3جنوری(ایجنسی) سال 2019 میں  ونڈے کرکٹ کی شروعات جمعرات (3 جنوری) کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مقابلے سے ہوئے ، میزبان نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہراکر سال کی پہلی جیت درج کی، نیوزی لینڈ کے ہی martin-guptill مارٹن گپٹل کے نام سال کا پہلا ونڈے سنچری رہی، انہوں نے 138 رن کی



شاندار انگیز کھیلی، دلچسپ بات یہ ہے کہ انکا پچھلے سال مارچ کے بعد پہلا میچ تھا، وہ اس درمیان چوٹ کی وجہ سے کرکٹ سے دور تھے.
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 45 رن سے ہرایا، میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سات وکٹ پر 371 رن کا اسکو ر بنایا، اسکے بعد سری لنکا کو 49 اوور میں 326 رن پر سمیٹ دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.