the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 27 اپریل (یواین آئی) آئی پی ایل کے موجودہ سیزن 2021 کی سب سے نچلی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد یہاں بدھ کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 14 کے 22 ویں مقابلے میں اب تک کی نمبرایک ٹیم اورتین بارکی آئی پی ایل فاتح چنئی سپرکنگز ( سی ایس کے) سے بھڑے گی۔
حیدرآباد کے



سامنے چنئی کے فاتحانہ سلسلے کو روکنے کاچیلنج ہوگا اور اسے پوراکرکے اس کا اعتماد بھی بڑھے گا۔

فی الحال حیدرآباد پانچ میچوں میں چارشکست اورایک جیت کے ساتھ دوپوائنٹس لے کر آٹھویں اورآخری نمبرپر ہے، جبکہ چنئی پانچ میچوں میں ایک شکست اور چارجیت کے ساتھ نمبرایک پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.