: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 27 فروری (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے جرمنی کے فلپ كولشریبر کو یک طرفہ انداز میں 6-3، 6-1 سے شکست دے کر دبئی ٹینس چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا
ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں اپنے پانچویں خطاب کی تلاش میں لگے جوکووچ نے 36 سالہ جرمن کھلاڑی سے یہ مقابلہ صرف 59 منٹ میں جیت لیا اور اس سال اپنا نہ ہارنے کا سلسلہ 15 میچ پہنچا دیا۔