: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، یکم جولائی (ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے Novak Djokovic نوواک جوکووچ نے 2001کے ومبلڈن چمپئن Goran Ivanisevic گوران ایوانیسیوچ کو سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن چمپئن شپ کی
تیاری کے لئے اپنی ٹریننگ ٹیم میں شامل کیاہے۔
جوکووچ کی ٹریننگ ٹیم سے جڑنے کے بعد ایوانیسیوچ نے کہا کہ وہ ومبلڈن میں جوکووچ کی مدد کریں گے۔ایوانیسیوچ نے کہاکہ یہ سب بہت اچانک ہوا۔