: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/14جولائی(ایجنسی) سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ٹینس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جوکووچ نے اس چیمپئن شپ کے دوسرے
سیمی فائنل میں ہسپانوی کھلاڑی رفائل ندال کو پانچ سیٹ کے طویل میچ میں شکست دے دی۔ اب وہ فائنل میچ میں اتوار پندرہ جولائی کو جنوبی افریقی کھلاڑی کیون اینڈرسن کا مقابلہ کریں گے۔ جوکووچ اور ندال کے درمیان سیمی فائنل کا میچ سوا پانچ گھنٹے تک جاری رہا۔