: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/20فروری(ایجنسی) جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں. ہندوستان میں پاکستان کا بائیکاٹ کی مانگ چل رہی ہے، ایسے میں مانگ کرنے والوں میں ہربھجن سنگھ جیسے کرکٹر بھی شامل ہے، دونوں ملکوں کے اس تعلقات پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی نظر بنائے ہوئے ہیں،
آئی سی سی ورلڈ انگلیڈ میں 30 مئی سے ہونا ہے.
آئی سی سی کے سی ای او dave-richardson ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا، 'دونوں ممالک کے بورڈ کی جانب سے ایسے کوئی اشارہ نہیں ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا کوئی میچ شیڈول کے مطابق نہیں ہو گا. ہم نے اب تک اس بارے میں دونوں بورڈ کو نہیں لکھا ہے. 'ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا میچ مانچسٹر میں 16 جون کو ہوگا.