: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) ٹیم بھارت کے ہیڈ کوچ روی شاستری اور بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور کے افیئر کی خبریں میڈیا میں چھائی ہوئی ہے، ایک انگریزی اخبر کے حوالے سے یہ خبر چلائی گئی کہ روی شاستری اور نمرت کور پچھلے 2 سالوں سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، ان خبروں نے اتنا زور پکڑا کہ روی شاستری اور نمرت کور ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے، 3 ستمبر کی صبح سے چل رہی ان خبروں پر شام ہوتے ہوتے نمرت کور نے ایک ٹیوٹ کردیا ہے، بتادیں کہ کوچ روی اس وقت ٹیم انڈیا کے ساتھ انگلینڈ دورے پر ہیں.