the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی ، 10 مئی (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) نے دوبار کی عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین کو پیرس 2024 اولمپک کی تیاری کے لیے ہائی ٹیک آلات فراہم کرانے کی درخواست اور ٹینس کھلاڑی کو شرت کمل کو جرمنی میں ٹریننگ کو منظوری دے دی



ہے۔
 ان جدید ترین آلات میں لیز ریونٹ ۔ بی ٹی ایل، اینکل ریپ گیم ریڈی، فل لیگ ریپ گیم ریڈی، ہینڈرسٹ ریپ گیم ریڈی اور ٹرالی بی ٹی ایل لیز ریونٹ شامل ہیں۔ ان سب میں ہائی انٹنسٹی والے لیز رایپلی کیشنز کا استعمال کیا جاتا ہے جو آپریٹر کی ضرورت کے بغیر یکساں طور پر توانائی کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.