the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کوئنز ٹاؤن، 22 فروری (یو این آئی) امیلیا کر کی آل راؤنڈ کارکردگی (68 رنز، تین وکٹ اور دو کیچ) کی مدد سے نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے منگل کو چوتھے ون ڈے میں ہندوستان کو 63 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 سے برتری حاصل کر لی میچ میں بارش کے باعث



اوورز کی تعداد 20 اوورز کر دی گئی جس میں میزبان ٹیم نے پانچ وکٹوں پر 191 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔
جواب میں ہندوستانی ٹیم 17.5 اوورز میں 128 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اس میچ میں امیلیا کر نے پہلی 33 گیندوں میں 68 رنز بنائے اور پھر تین اہم وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو بڑی فتح دلائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.