: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسبین، 08 مئی (ایجنسی) ول ینگ(130) کی شاندار سنچری سے نیوزی لینڈ الیون نے آسٹریلیا کو پریکٹس میچ میں بدھ کو یکطرفہ انداز میں سات وکٹ سے شکست
دی۔
آسٹریلیا نے 50 اوور میں چھ وکٹ پر 277 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ بال ٹیمپرنگ معطلی سے نجات حاصل کرکے ٹیم میں واپسی کرنے والے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہو گئے۔