the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ممبئی، 15 نومبر (یو این آئی) وراٹ کوہلی کی 117 رن کی ریکار ڈ سنچری اور شریاس امیر کی 105 رن کی شاندار سنچری کی بدولت ہندوستان نے آج آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں چار وکٹ پر 397 رن کا بڑا



اسکور بنایا۔
آج وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہندوستانی کپتان روہت شرمانے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ روہت شرما اور سمجھمن گل کی اوپننگ جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 71 رن کی پارٹنر شپ کر کے ہندستان کو مضبوط آغاز دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.