: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 11 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 کے رد ہونے کے بعد ہندوستان چھوڑنے والے اور فی الحال مالدیپ میں کوارنٹین میں رہ رہے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کین ولیمسن ، مشیل سینٹنر، کائل جیمسن اور فیزیو ٹامی سمسیک انگلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز اور اس کے بعد ہندوستان
کے خلاف آئی سی سی عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے اس ہفتے کے آخر میں انگلینڈ روانہ ہوسکتے ہیں۔
کوچ گیری اسٹیڈ نے یہ اطلاع دی ہے۔
اسٹیڈ نے آج ایک بیان میں کہاکہ ، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ انگلینڈ پہنچنے پر کھلاڑیوں کے لئے کسی طرح کی کوارنٹین ہوگی یا نہیں۔