: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ نے اپنے شاندار مظاہرے کوجاری رکھتے ہوئے چہارشنبہ کو
dunedin میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ونڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 88 رن سے شکست دی، اس جیت کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے
سیریز پر 0-3 سے قبضہ کرلیا، سیریز کے پچھلے دو مقابلوں میں بھی نیوزی لینڈ نے ایکطرفہ جیت درج کی تھی، نیوزی لینڈ کی اس جیت میں اہم کردار راس ٹیلر ras-taylors نے نبھایا- ٹیلر نے اپنی انگیز میں 81 گیندوں پر 69 رن بنائے.