the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن 26 نومبر (یو این آئی ) نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی ) نے مہمان ٹیم انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر پر پہلے میچ کے دوران ہوئے نسلی تبصرے کے بعد ہیملٹن میں جمعہ سے ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے پہلے سیکورٹی کے نظام کے سخت کر دیے ہیں۔
ماؤنٹ مانگني میں



کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے فائنل دن کسی کیوی شائقین نے انگلش بولر آرچر کے رنگ کو لے کر ان پر تبصرہ کیا تھا۔
 آرچر نے اس بارے میں ٹوئٹر پر لکھا تھا جس کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ نے ان سے معافی مانگی تھی اور ملزم کو ڈھونڈنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا بھروسہ ظاہر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.