: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرارے ، 18 جولائی (یو این آئی) میٹ ہینری ( تین وکٹ) کے بعد ڈیون کانوے (ناٹ آوٹ (59) کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے جمعہ کے روز ٹی 20 سہ رخی سیریز کے تیسرے
مقابلے میں 37 گیندیں باقی رہتے ہوئے زمبابوے کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی۔ رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کا آغاز خراب رہا اور اس نے دوسرے ہی اوور 121 میں ٹم سیفرٹ (پانچ) کا وکٹ گنوادیا۔