the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایمسٹرڈم ، 11 ستمبر (یو این آئی) نیدرلینڈ نے آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

تجربہ کار پیٹر سیلار کی قیادت والی اس ٹیم میں ان 12 کھلاڑیوں نے



واپسی کی جو دو سال قبل ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں کھیلے تھے۔
وہیں عالمی کپ کوالیفائر ٹیم سے باہر ہونے والے 37 سالہ اسٹیفن مائبرگ نے گھریلو سطح پر اورمختلف بین الاقوامی وائٹ بال میچوں میں مسلسل رنز بنانے کی بدولت ٹیم میں جگہ حاصل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.