the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) اولمپک میں ہندوستان کے لئے پہلا طلائی تمغہ جیتنے والے جیولین تھروورنیرج چوپڑا نے یوٹیوب شارٹس پر اپنے مداحوں کو ایک نیا چیلنج دیا ہے۔

مداح 'ہیش ٹیگ جیو رن' ٹرینڈ میں نیزہ



پھینکنے سے پہلے نیرج کے رن اپ کی نقل کرتے ہوئے خود کی ویڈیو بنا سکتے ہیں اور اسے یوٹیوب پر ڈال سکتے ہیں۔

اپنی نئی یوٹیوب شارٹس ویڈیو میں، نیرج مداحوں کو حقیقی دنیا کے مختلف حالات میں 'جیو رن' کرناسکھارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.