the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس 4 جون (یواین آئی) کلے کورٹ کے بیتاج بادشاہ، 13 بار کے چیمپئن اوردنیا کے تیسرے نمبرکے کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے اپنی 35 ویں سالگرہ جمعرات کو فرانس کے رچرڈ گاسکے کولگاتار سیٹوں میں 2-6، 5-7، 0-6 سے شکست دے کر منائی اور اس جیت کے ساتھ وہ



سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے تیسرے دورمیں پہنچ گئے۔

نڈال نے اس جیت سے گاسکو کے خلاف اپنا کیریئر ریکارڈ 0-17 کرلیا ہے۔
گاسکے کی شکست کے بعد اب کوئی فرانسیسی کھلاڑی فرنچ اوپن کے تیسرے راونڈ میں مقابلہ کرنے کے لیے نہیں رہ گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.