: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 05 فروری (ایجنسی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہو رہی تین ٹوئنٹی -20 میچوں کی سیریز میں ٹوئنٹی -20 میچوں کی اپنی سنچری مکمل کرے گی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندستانی خاتون ٹیم نے اب تک 98 میچ کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 53 میچ جیتے ہیں اور 43 ہارے ہیں۔ ہندستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف آٹھ ٹوئنٹی -20 میچوں میں تین میچ جیتے ہیں اور پانچ ہارے ہیں۔