: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 نومبر (یواین آئی) نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) اور ملٹی اسپورٹ ایگریگیٹر پلیٹ فارم-فینكوڈ نے ہندوستان میں لیگ سے پہلے لائیواسٹريمنگ پارٹنرشپ کا اعلان کیا
ہے۔
اس شراکت داری کے تحت فینكوڈ ہندوستان میں شائقین کے لئے کنٹینٹ، کامرس اور کمیونٹی انگیزمنٹ سے متعلق پروگرامنگ کرے گا۔
فینكوڈ کو سبسکرائب کرنے والے این بی اے فینس کواین بی اے کے20۔