the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صوفیا، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستانی مکہ باز نوین بورا (69 کلوگرام) نے بلغاریہ کے صوفیا میں کھیلے جارہے 72 ویں اسٹرینجا میموریئل ٹورنامنٹ کے تیسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بناکر



ہندوستان کے لئے ایک کانسہ کا تمغہ یقینی کرلیا ہے۔

اس بیچ اپنا پہلا سینئر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیل رہے منجیت سنگھ (91 کلوگرام) نے آئرلینڈ کے گیتس لسنسکاس کو چار۔
صفر سے شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.