the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی,4نومبر(یو این آئی) دہلی کے پرمود کمارنے دونوں پیروں سے معذور ہونے کے باوجود گوا کی راجدھانی پنجی میں گزشتہ دنوں منعقدہونے والے 24ویں قومی پیرا تیراکی مقابلہ میں اپنے بلند حوصلے سے متعدد تمغے حاصل کیے اس سلسلے میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرمود کمار نے بتایا کہ پیروں سے معذوری کے



باوجود میں نے ہار نہیں مانی  پرمود کمار نے اپنی ریاست دہلی کی نمائندگی کی تھی جس میں انھوں نے اپنے زمرے S4 میں 3 تمغے (100 میٹر بریسٹ اسٹروک میں 1 گولڈ میڈل، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں 1 گولڈ میڈل اور 50 میٹر فری اسٹائل میں چاندی کا تمغہ) حاصل کیے ، جس میں 2 گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.