the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سائنا نہوال نے پی وی سندھو کو سیدھے گیموں میں شکست دے کر 38ویں سینئر بیڈمنٹن قومی چیمپئن شپ میں خواتین کے سنگل خطاب برقرار رکھا، تین بار کی چیمپئن سائنا نے اپنے شاندار کھیل کا پورا استعمال کرتے ہوئے دو بار کی فاتح سندھو کو 18-21، 15-21 سے شکست دی، پچھلی بار ناگپور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی 2012 اولمپک کانسی تمغے جیتنے والے سائنا نے سندھو کو ہرایا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.