: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارباڈوس، 23 جولائی (ایجنسی) پراسرار اسپنر Sunil Narine سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ Kieron Pollard کو ہندستان کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز کے ابتدائی دو میچوں کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں واپسی کا موقع دیا گیا ہے جبکہ غیر تجربہ کار وکٹ
کیپر بلے باز انتھونی بریمبل کو بھی قومی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ نے منگل کو ہندستان کے خلاف تین اگست سے شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی دو میچوں کے لئے اپنی ٹوئنٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا جس کی شروعات فلوریڈا میں ہوگی۔
آل راؤنڈر آندرے رسل کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط کے ساتھ چنی گئی ٹیم میں جگہ ملی ہے، انہیں گھٹنے میں چوٹ ہے جس کی وجہ سے وہ عالمی کپ کے درمیان میں ہی باہر ہو گئے تھے۔