the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو 12 فروری (ایجنسی) دنیا کی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جاپان کی Naomi Osaka ناومی اوساکا نے اپنے کوچ ساسچا باجن سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا



ہے۔

21 سالہ اوساکا نے پیر کو سوشل میڈیا پر اس بات کی جانکاری دی۔ جاپان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی اوساکا نے ٹویٹر پر لکھاکہ میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں اب ساسچا کے ساتھ اور کام نہیں کروں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.