the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ ، 22 اکتوبر (یو این آئی) کپتان گیرہارڈ ایرسمس کے ناٹ آوٹ 53 رن کی شاندار اننگز کی بدولت نامبیا نے آئرلینڈ کو آج آٹھ وکٹ سے شکست دے کر گروپ اے کے کوالیفائنگ میچ میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔

نامبیا نے پہلے



اپنےگیندبازوں کی شاندار کارکردگی سے آئرلینڈ کو 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 125 تک محدود کیا اور پھر 18.3 اوورز میں دو وکٹوں پر 126 رنز بنا کر دوسری جیت حاصل کی اور سپر 12 میں پہنچ گیا۔
ایرسمس نے کپتانی اننگز کھیلتے ہوئے 49 گیندوں پر 53 ناٹ آؤٹ میں تین چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.