the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پیرس، 5 اپریل (یو این آئی) اسپین کے لیجنڈری ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے صحت کی وجوہات کی بنا پر مونٹی کار لو ماسٹر ز سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔
نڈال کے اس اعلان کے بعد مئی کے آخر میں ہونے والے 15



ویں فرنچ اوپن میں ان کے کھیلنے کے امکانات بھی کم دکھائی دے رہے ہیں۔
نڈال نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ میرے لیے بہت مشکل وقت ہے، بد قسمتی سے مجھے آپ کو بتانا پڑ رہا ہے کہ میں مونٹی کار لو میں نہیں کھیلوں گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.