the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بارسیلونا، 23 اپریل (یواین آئی) ٹاپ سیڈ اسپین کے رافیل نڈال نے جاپان کے کے ای نشیکوری کو جمعرات کو تین سیٹوں میں 2-6، 6-2، 0-6 سے شکست دے کر بارسیلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

گیارہ بار کے بارسیلونا چیمپئن نڈال نے 13 بریک پوائنٹس



میں 11 بریک پوائنٹس بچائے اور نشیکوری کو دوگھنٹے اور 19 منٹ میں شکست دی۔

نڈال کوسیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے برطانیہ کے کیمرون نوری سے دودو ہاتھ کرنا ہوگا جنہیں آٹھوں سیڈ بیلجئم کے ڈیوڈ گوفن کے دائیں پیر میں چوٹ کے سبب رٹائر ہونے سے آخری آٹھ میں جگہ مل گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.