: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لندن، 5 جولائی (یو این آئی) اسپین کے سرکردہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے نیدرلینڈ کے بوٹک وین ڈی زینڈشلپ کو لگاتار سیٹوں میں شکست دے کر ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں
لگاتار تیسری بار داخلہ حاصل کیا۔
اسپینارڈ نے پیر کو سینٹر کورٹ میں چوتھے راؤنڈ کے میچ میں اپنے ڈچ حریف کو 6-4، 6-2، 7-6 (6) سے شکست دی۔
نڈال نے میچ کے بعد کہا، "میں نے کھیل کو مثبت انداز میں جاری رکھا۔