: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/1مارچ(ایجنسی) خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے کہا ہے کہ ان کا مقصد دنیا میں نمبر ایک کھلاڑی بننا ہے اور وہ اعلی مقام حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں. کچھ ماہ پہلے کیرئیر کی دوسری رینکنگ حاصل کرنے والی سندھو نے کہا کہ جب 8 سال کی عمر میں انہوں نے پہلی بار کھیلنا شروع کیا تھا تو انکا مقصد
ہندوستان کی نمائندگی کرنا تھا، سندھو یہاں اپنے اسکول 'Auxilium High School' کے پرموشنل پروگرام کے دوران طلباء اور اساتذہ سے بات کررہے تھیں.
اس موقع پر، سندھو نے بتایا کہ میری ماں میرے لیے مثال ہے. انہوں نے کہا ماں ہمیشہ یہ کہنے کے لیے موجودہ رہی، کہ اپنا اچھا مظاہرہ کرو اور جو بھی کرو اس میں اپنا سب سے بہتر دو-